تلاش ورثا

 لاہور (نامہ نگار) گوالمنڈی کے علاقہ پٹیالہ گراﺅنڈ سے 32 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ جمع کرا دی۔ شناخت کے لئے ورثا گوالمنڈی تھانے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن