پارٹی کارکنوں کو ٹکٹ نہ دینے پر تحریک انصاف حافظ آباد کے ضلعی صدر سمیت 42 یونین کونسلوں کے عہدیدار مستعفی

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) پارٹی کارکنوں کو ٹکٹ نہ دینے پر ضلعی صدر تحریک انصاف سمیت 42 یونین کونسلوں کے عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ آج پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی چوہدری امان اللہ سندھو ایڈووکیٹ نے اپنے ضلعی عہدیداراوں قاضی حسنین، افضال ہنجرائ، عرفان تارڑ، ارشد تارڑ، رائے علی اکبرسمیت42یونین کونسلوں کے عہدیداروں احتجاجاً استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ PP-106سے اُمیدوار رائے فخرالزمان کھرل نے پارٹی کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ کبھی بھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...