ڈاکٹر شیریں مزاری دوبارہ تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات مقرر

Apr 16, 2013

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو دوبارہ تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری عرصہ دراز سے میڈیا سے وابستہ ہیں اور وہ سیاستدان، صحافی اور معروف دفاعی تجزیہ نگار بھی ہیں۔

مزیدخبریں