کراچی (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہو گا۔ سابق کپتان عامر سہیل اور راشد لطیف افغانستان کے کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں گے۔
افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
Apr 16, 2014