ممبئی (آئی این پی)بگ تھری کے چودھری کی عزائم ظاہر ہونے لگے،بھارت نے آئی سی سی کے دو ون ڈے قوانین میں تبدیلی کی تیاریاں کرلیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ تھری کے اہم رکن بھارت نے اپنی چودھراہٹ دکھانا شروع کردی ہے اور پہلے مرحلے میں بھارت نے آئی سی سی کے دو ون ڈے قوانین میں تبدیلی کی تیاریاں کرلی ہیں۔
بھارتی عزائم ظاہر ہونے لگے ون ڈے قوانین میں تبدیلی کی تیاریاں
Apr 16, 2014