سعودی انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان تبدیل‘ یوسف الادریسی کا تقرر

ریاض (اے ایف پی/ نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ بندر بن سلطان کو تبدیل کر دیا گیا فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ بندر بن سلطان کو ان کی اپنی درخواست پر تبدیل کر کے  ان کے نائب یوسف الادریسی کو انٹیلی جنس سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنی صحت کی خرابی کے باعث دوسرے ملکوں کا دورہ نہیں کر پا رہے تھے جس سے سعودی عرب کی شام کے حوالے سے پالیسی بہتر طریقے سے نہیں چل رہی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...