پشاور(آئی این پی) پشاور میں امن و امان کے خدشے کے پیش نظر گاڑیوں میں کالے شیشے کے استعمال اور خریدوفروخت پر ایک ماہ کے لئے پابندی سمیت شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ منگل کو ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام کے مطابق ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کر نے کے علاوہ دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔
پشاور: گاڑیوں میں کالے شیشے کے استعمال اور خرید و فروخت پر ایک ماہ کیلئے پابندی
Apr 16, 2014