کوہاٹ (این این آئی) کوہاٹ کے علاقہ ڈھیری بانڈہ میں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر پر راکٹ فائر کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ کمرے کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاقت خان نے پولیس کو بتایا کہ ہم گھر میں خوابیدہ تھے کہ رات تقریباً 12 بجکر ق10 منٹ پر زور دار دھماکہ ہوگیا۔
کوہاٹ میں گھر پر راکٹ حملہ جانی نقصان نہیں ہوا
Apr 16, 2014