ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری شائع کردی

Apr 16, 2014

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے بارے میں عام ٹیکس دہندگان کی طرف سے جمع کرائے جانے والے ٹیکس کے اعداد و شمار پر مشتمل ٹیکس ڈائریکٹری شائع کردی۔ ٹیکس ڈائریکٹری 16 ہزار 847 صفحات پر مشتمل ہے ۔

مزیدخبریں