سائنسدانوں نے 570 میگا پکسل کیمرے سے ”تاریک مادے“ کی تصاویر لے لیں

لندن (بی بی سی) تاریک مادے کی حقیقت جاننے کی کوشش میں مصروف سائنسدان اس کے بارے میں حیرت انگیز نتائج سامنے لے آئے ہیں۔ ٹیم نے جنوبی امریکی ساحل پر طویل ترین کوہستانی سلسلے اینڈیز میں ایک انتہائی طاقتور دوربین کا استعمال کر کے تاریک مادے کا نقشہ تیار کیا ہے اس میں تاریک مادے کے بڑے بڑے حلقے نظر آرہے ہیں جو کہکشاو¿ں میں جڑے ہوئے ہیں۔ 300 سائنس دانوں نے وکٹر بلینکو ٹیلی اسکوپ پر لگے 570 میگا پکسل کیمرے سے تاریک مادے کی تصاویر لی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن