پی ای ایف نے اپنے پارٹنر سکولوں میں نئی ایڈمشن پالیسی کا اعلان کردیا، داخلے کیلئے 20ہزار سے کم آمدن کا حلفیہ بیان جمع کرانا پڑے گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ای ایف نے اپنے پارٹنر سکولوں میں داخلے کیلئے نئی ایڈمشن پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق والدین کو داخلہ کیلئے حلفیہ بیان دینا پڑے گاکہ ان کی آمدن 20ہزار سے کم ہے اس سکیم کی وجہ سے والدین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے چیئرمین پی ای ایف اور ایم ڈی سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس پالیسی پر نظرثانی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن