کا¶نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا

Apr 16, 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) کا¶نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ پہلا مقدمہ سلمان جگرانوی کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں درج کیا گیا۔ سلمان جگرانوی گلبرگ کا رہائشی ہے۔ سلمان جگرانوی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
پہلا مقدمہ درج

مزیدخبریں