پوپ سے آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی کی ملاقات

ویٹیکن (اے ایف پی) پوپ فرانسس نے آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی سے ملاقات کی ہے۔ ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ نے کہا کہ میں، آپ اور تمام مسیحیوں کیلئے دعاگو ہوں۔

ای پیپر دی نیشن