فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ کی عکسبندی مکمل عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان

Apr 16, 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز اعجاز کامران کی فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔ کاسٹ میں ماتیرا اور عامر قریشی شامل ہیں۔

مزیدخبریں