پیر محمود حیات شاہ کا عرس

Apr 16, 2016

لاہو ر(پ ر) پیر محمد حیات شاہؒ کا عرس 20 اپریل بروز بدھ 12 رجب المرجب کو زیرسرپرستی پیر محمد شکیل شاہ سیالوی بمقام آستانہ عالیہ نقشبندیہ بھیرہ شریف میں ہو گا۔ اعجاز احمد چشتی، قاری محمد انور رضا خطاب اور محمد نواز چشتی، محمد بوٹا، حاجی مسعود انور نقشبندی اور قاری طارق رضا ہدیہ عقیدت پیش کرینگے۔

مزیدخبریں