لاہور (کلچرل رپورٹر) نیشنل بک فائونڈیشن، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی اور لٹریری کمیٹی لاہور پریس کلب کے زیراہتمام تین روزہ کتاب میلہ شروع ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میںصدر لاہور پریس کلب شہباز میاں جوائنٹ سیکرٹری زاہد گوگی، تاجر رہنما شیخ واجد علی، شیخ خالد محمود، اسد بٹ، فاروق علی، فواد سلطان اور شاہد قادر تھے۔
3 روزہ کتاب میلہ شروع
Apr 16, 2016