نئی دہلی ( اے این این ) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ جنگ مسلح افواج کے درمیان اکٹھ (مضبوط تعاون) کے ذریعے ہی جیتی جا سکتی ہے۔ اور اس کی تازہ مثال 1971ء کی جنگ کے دوران بھارت کی کامیابی ہے جو دنیا میں کسی بھی ملک کی بڑی سٹریٹجک فوجی فتح ہے۔
جیتنے کیلئے تینوں مسلح افواج کا اکٹھ ناگزیر 71ء کی جنگ اس کی مثال ہے: بھارتی صدر
Apr 16, 2016