سرطان سے بچاؤ، تشخیص کیلئے مسلم دنیاکو مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے: بیگم محمودہ ممنون

استنبول(آئی این پی) خاتونِ اوّل محمودہ ممنون حسین نے 31 ویں اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر خواتین اوّل کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرطان سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور علاج کیلئے مسلم دنیا کو او آئی سی کے زیر اہتمام مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں سیمینار اور ورک شاپس کا انعقاد کیا جانا چاہئے اور ذرائع ابلاغ سے مدد لینی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن