پاکستانی نژاد 2 برطانوی سیاستدانوں ساجد جاوید اور سعیدہ وارثی کے نام داعش کی ہٹ لسٹ میں شامل

لندن (آئی این پی) شدت پسند تنظیم اسلامک سٹیٹ (داعش ) نے برطانیہ کے دو نامور پاکستانی نژاد مسلم سیاستدانوں بزنس سیکرٹری ساجد جاوید اور کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرمین سیدہ وارثی کو اپنی ’’ہٹ لسٹ‘‘ میں شامل کر لیا۔ برطانوی اخبار ’’دی ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم نے دونوں پر کفر کا نظام نافذ کرنے کا الزام عائد کیا۔ رپورٹ میں جریدے کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایسے مرتد کافروں سے زیادہ قتل کے مسحق ہیں۔ دونوں سیاست دانوں کا جریدے کے آرٹیکل پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا تاہم ماضی میں دونوں شدت پسندی کی کھل کر مذمت کرتے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...