روم (اے ایف پی) لیبیا کے قریب ساحلی علاقے میں 15 ریسکیو آپریشنز کے دوران اطالوی گارڈز اور دوسری کشتیوں نے 3 ہزار تارکین کو بچا لیا۔ رواں برس یورپ جانے کی کوشش میں افریقی باشندوں سمیت 666 افراد ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔
لیبیا: 3 ہزار تارکین کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا
Apr 16, 2017