بھکر: مضر صحت چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی طبیعت خراب‘ ہسپتال منتقل

بھکر ( نامہ نگار) بھکر کے علاقے غلاماں میں مضر صحت چائے پینے سے آٹھ افراد کی طبیعت خراب ہوگئی،متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ہفتہ کو بھکر کے علاقے غلاماں میں مضر صحت چائے پینے سے آٹھ افراد کی طبیعت خراب ہوگئی،متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مضر صحت چائے پینے سے متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...