کلبھوشن کی سزائے موت کا فیصلہ عالمی قوانین کے مطابق ہے: اعجاز الحق

Apr 16, 2017

ہارون آباد (نامہ نگار) مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ محمد اعجازالحق نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی سزائے موت کا فیصلہ شواہدو حقائق کے تناظر میں عالمی قوانین کے عین مطابق ہے، کسی بھی ملک دشمن کیلئے رعایت یا نرمی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشی پالیسی جاری رکھی۔

مزیدخبریں