لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیراہتمام لاہور میں تین روزہ فیشن شو ختم ہو گیا۔ فیشن شو کا اہتمام ایکسپو سنٹر کے دو بڑے ہالز میں کیا گیا تھا۔ فیشن شو میں ملک کے معروف ڈریس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی گئی شو میں فلم چلے تھے ساتھ کی کاسٹ اور دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔