بھارت مسئلہ کشمیر کا حل نکالے ورنہ اڑی جیسے حملوں کیلئے تیار رہے: مشرف

Apr 16, 2017

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتوں کو کچل دیا جائے۔ کشمیری اب بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ بھارت! کشمیر مسئلے کا فوری حل نکالو ورنہ اڑی جیسے حملوں کیلئے تیار رہو۔

مزیدخبریں