ٹرمپ انتظامیہ کا وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والوں کی فہرست مخفی رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والوں کی فہرست کو عام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ قومی سلامتی اور پرائیویسی خدشات ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے مہمانوں کی فہرست صدر ٹرمپ کے عہدے چھوڑنے کے پانچ سال کے بعد دستیاب ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن