اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… اور کافر تو ہے ہی اپنے رب کے خلاف (شیطان کی) مدد کرنے والاo ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے والا (نبی) بنا کر بھیجا ہےo کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راہ پکڑنا چاہےo
سورۃالفرقان(آیت55 تا57)

ای پیپر دی نیشن