امریکہ، برطانیہ، بھارت، اسرائیلی مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے: شان علی قادری

لاہور (پ ر) امریکہ، فرانس، اسرائیل اور بھارت کی طرف سے شام، کشمیر، برما، فلسطین سمیت دیگر ممالک میں مظلوم مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے کئے گئے۔ محمد شان علی قادری، علامہ فاروق احمد ضیائی و دیگر نے کہا کہ امریکہ، بھارت، برطانیہ اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ مسلمانوں کیخلاف برسرپیکار ہیں اور مختلف بہانے بنا کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں جبکہ مسلمان آپس میں الجھے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...