میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کارروائی ‘ پاکستانی سمندری حدود سے 12بھارتی ماہی گیر گرفتار

Apr 16, 2018

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ ) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کارروائی کر کے پاکستانی سمندری حدود سے 12بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلئے۔ بھارتی ماہی گیروں کی دو کشتیاں بھی تحویل میں لے گئیں ۔گرفتار ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

مزیدخبریں