ہرارے (این این آئی )زمبابوے کی حکومت زیادہ تر ایسے بزرگ سفید فام کسانوں کو زر تلافی ادا کرے گی، جن سے ان کی املاک تقریبا بیس برس قبل سابق صدر رابرٹ موگابے کے دور میں ریاست نے ضبط کر لی تھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہرارے میں ملکی وزارت زراعت نے یہ بات کہی ۔
زمبابوے کی حکومت کا سفید فام کسانوں کو زر تلافی کی ادائیگی کا فیصلہ
Apr 16, 2019