شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)انسپکٹر سپیشل برانچ شیخوپورہ عبدالخالق کے بھائیوں لالہ غلام جعفر سابق ریڈر ڈی ایس پی لیگل اور بینک آفیسر عبدالرزاق کی تیسری برسی محلہ بستی بلوچاں (موبائل مارکیٹ) میں منائی گئی، اس موقع پر مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی گئی برسی میں پولیس کے آفیسران اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
سابق ریڈر ڈی ایس پی لیگل اور بینک آفیسر عبدالرزاق کی تیسری برسی منائی گئی
Apr 16, 2020