رمضان المبارک میں نماز تراویح ودیگر اجتماعات، صدر علوی18اپریل کو گورنرز وعلماء سے مشاورت کرینگے

Apr 16, 2020

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی 18اپریل کو گورنروں اور علمائے کرام کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ رمضان المبارک میں نماز تراویح اور دوسرے اجتماعات کے سلسلے میں مشاورت کریں گے۔

مزیدخبریں