اسرائیل،بینی گینٹزحکومت کی تشکیل میں ناکام، مزید مہلت نہ مل سکی

مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل میں بلیو وائٹ اتحاد کے سربراہ بینی گینٹز حکومت کی تشکیل کے لیے صدر رئوف ریفلین کی طرف سے دی گئی مہلت میں حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد صدر نے انہیں مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے۔عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل7 کے مطابق صدر رئوف ریفلین نے بینی گینٹز کو بتایا ہے کہ موجودہ ہنگامی حالات میں انہیں حکومت کی تشکیل کے لیے مزید مہلت نہیں دی جاسکتی۔

ای پیپر دی نیشن