ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے متعلق امریکی صدرکے اختیارات محدود، نینسی پلوسی نے قرارداد پر دستخط کر دیئے

Apr 16, 2020

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرارداد پر جسے مارچ کے مہینے میں امریکی کانگریس سے منظوری ملی تھی دستخط کردیے ہیں۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس نے 11 مارچ کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جنگ کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔

مزیدخبریں