لاہور(نامہ نگار) کورونا وائرس خدشات کے پیش نظرجزوی لاک ڈاون میں توسیع پپولیس نے اقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔دفعہ144 پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ایک لاکھ 53ہزار 852شہریوں کی چیکنگ عمل میں لائی جا چکی ہے۔گھومنے پھرنے والے ایک لاکھ 43ہزار 784شہریوں کو وارننگ دی۔
جزوی لاک ڈاون میں توسیع پر لاہورپولیس نے اقدامات مزید سخت کر دیئے
Apr 16, 2020