گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی سیکرٹر ی پاور ڈویژن عرفان علی نے کہا ہے کہ اہل پاکستان کو اس وقت ایک دشوار صورت حال کا سامنا ہے لیکن حکومتی کوششوں اور اللہ کی مدد سے ہم سرخرو ہونگے اور حالات پر قابو پا لیا جائے گا اِن خیالات کا اظہار انہوں نیڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے افسران و کارکنان کے نام خصوصی پیغام میں کیا۔
حکومتی کائوش اوراللہ کی مددسے مشکل وقت سے جلد سرخروہو نگے:عرفان علی
Apr 16, 2020