گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے غریب اور مستحق عوام کو بلا امتیاز اور بلاتفریق 12ہزار روپے سے لیکر 21ہزار روپے تک امدادی رقوم کی فراہمی وزیرا عظم عمران خان کی شاندار کارکردگی کا عملی مظاہرہ ہے جس میں اعلان کے صرف ایک ہفتہ کے اندر اندر پورے ملک میں رقوم عوام کی دہلیز پر ادائیگی کا شفاف ترین عمل جاری ہے اِن خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹیلائٹ ٹاؤن میں ادائیگی رقوم کیلئے بنائے گئے سنٹر کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
عوام کی دہلیز پرامدادی رقوم کی ادائیگی کا عمل جاری ہے:ایس اے حمید
Apr 16, 2020