ماڈل کورٹس میں170مقدمات  کا فیصلہ، 23 مجرموں کو قید وجرمانہ

Apr 16, 2021

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے جمعرات کے روز مجموعی  طور پر170 مقدمات کا فیصلہ کیا،ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل 5، منشیات کے 28 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، تمام عدالتوں نے کل 150گواہوں کے بیانات قلمبند کیے، 23 مجرموں کو قید و جرمانہ کی سزائے سنائی۔

مزیدخبریں