پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پی ٹی اے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد( نا مہ نگار) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کی ری اسٹرکچرنگ کا پلان تین ماہ میں طلب کرلیا جبکہ موبائل فون کمپنیوں اور پی ٹی اے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، رکن کمیٹی ریاض فتیانہ نے کہا کہ پی ٹی اے اس طرح پرفارم نہیں کر سکا جس کی توقع تھی، پی ٹی اے کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔

ای پیپر دی نیشن