مصری حکام نے سوئز کینال میں پھنسے جہاز کو 90 کروڑ ڈالر کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر روک لیا

قائرہ (بی بی سی) مصر نے کہا کہ سوئز کنال کو بلاک کرنے والے اس بڑے جہاز نے اگر 90 کروڑ ڈالر کا معاوضہ ادا نہ کیا تو وہ اسے ضبط کر لے گا۔ ایور گیون کی انشورنس کمپنیوں میں سے ایک یو کے کلب نے کہا کہ سوئز کنال اتھارٹی نے معاملہ حل کرنے کے لیے ان کی آفر ٹھکرا دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن