لاہور (سٹی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے متحرک ہیں۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا نے شادمان رمضان بازار اور نہرو پارک اسلام پورہ رمضان بازار کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرشاہد عباس کا ٹھیا کا رمضان بازاروں کا دورہ
Apr 16, 2021