مودی حکومت ہسپتال کے بجائے شمشان میں ترقی کررہی : پریانکا گاندھی

لکھنو(صباح نیوز) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے مودی سرکار کی کورونا وباء کوکنٹرول کرنے میں ناکامی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسپتال کے بجائے شمشان میں ترقی کررہی ہے  کسیز کی صورتحال تشویشناک ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن