شہدادپورمیں بااثرشخص کیخلاف بہن ،بھائی بھوک ہڑتال پربیٹھ گئے 

Apr 16, 2021

شہدادپور (نامہ نگار ) با اثر افراد کے خلاف بہن اور بھائی کی جانب سے پریس کلب شہدادپور کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپ۔ صحافیوں کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے علی محمد سولنگی، مسمات سنگھار نے بتایا کہ گائوں غلام حیدر باگرانی کے بااثرافراد نے ہماری زندگی عزاب بنا دی ہے، ہمارے 80 ہزار روپیہ ہضم کرگئے ،انہوں نے بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بااثر گلوبٹ عطا محمد باگرانی کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزیدخبریں