کراچی (نیوز رپورٹر) حق دو کراچی مہم کے تیسرے مرحلے منصوبہ بندی کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع شمالی کے ذمہ داران کا اجلاس دفترضلع شمالی میںامیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف کی قیادت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں معاون امیر ضلع شمالی رضوان شاہ،نائب امراء طارق مجتبیٰ،احمر خان،ڈپٹی سیکریٹری فیصل جمیل،سیدعظیم الدین اورجنرل سیکریٹری عرفان احمدموجود تھے۔اجلاس میںامیرضلع شمالی محمد یوسف نے کہاکہ21 اپریل کو سندھی ہوٹل نیوکراچی پرایک عظیم شان جلسہ حق دوکراچی کو عوام کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی،جس میں نیوکراچی ،سرجانی ٹائون، گلشن معمار، تیسرٹائون اورنارتھ کراچی کے افراد شرکت کریں گے۔ جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے #
حق دو کراچی مہم کا تیسرا مرحلہ ضلع شرقی میں اجلاس
Apr 16, 2021