ملتان ( لیڈی رپورٹر ) ینگ پاکستانیز آرگنائز یشن اور پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے زیراہتمام آن لائن مقابلہ تقریر و ملی نغمہ بسلسلہ یوم وفات ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ منعقد کیا جائے گا۔ شرکت کے خواہش مند طلباء و طالبات اپنی تین منٹ کی ویڈیوز تقریر و ملی نغمہ ریکارڈ کرکے ہمیں 20 اپریل سے قبل بذریعہ واٹس ایپ بھیج دیں۔