اندرون شہر نالیوںاور سیوریج پر آئرن کر اس گرل لگانے کیلئے ٹینڈرز پول

Apr 16, 2021

ملتاں(جنرل رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فنڈز سے دہلی گیٹ سمیت اندرون شہر کے علاقوں میں 28 لاکھ 60ہزار روپے کی لاگت سے نالیوں اور سیوریج پر آئرن کراس گرل لگانے کے کام کے ٹھیکوں کے ٹینڈرز پول کرلئے گئے۔ساجد انٹرپرائزز کو 10فیصد کم قیمت لاگت پر ٹھیکہ الاٹ کردیاگیاہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مالی سال کے اختتام پر مختلف ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیئے ہوئے ان پر30جون سے پہلے کام شروع کرانے کافیصلہ کیاہے۔ 

مزیدخبریں