اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Apr 16, 2021

جو لوگ خود بخیلی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بخیلی کرنے کو کہتے ہیں اور اﷲ تعالیٰ نے جو اپنا فضل انہیں دے رکھا ہے اسے چھپا لیتے ہیں ہم نے ان کافروں کیلئے ذلت کی مار تیار کر رکھی ہے۔ o اور جو لوگ اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کیلئے خرچ کرتے ہیں اور اﷲ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور جس کا ہم نشین اور ساتھی شیطان ہو‘ وہ بدترین ساتھی ہے o 

مزیدخبریں