ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی 22اپریل کو ہوگی 

ملتان (سماجی رپورٹر ) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (آ ئی اینڈ آئی ) کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور سامان کی نیلامی 22اپریل کو کسٹم آئی اینڈ آئی آفس میں 10بجے صبح ہو گی ۔کسٹم آکشنر نے ڈائریکٹر آ ئی اینڈ آئی کی منظوری سے نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن