یکم اور دو مئی کو ہفتہ اتوار کی چھٹی کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہ ،پنشن 30اپریل تک اداکرنے کی   ہدایت

خانیوال (نمائندہ خصوصی)فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اکاؤنٹس آفیسر کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم اور دو مئی کو ہفتہ اتوار چھٹی کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 30اپریل کو ادا کی جائے متعلقہ حکام تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق پیشگی اقدامات کرلیں۔

ای پیپر دی نیشن