رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) پی پی پی کی اعلیٰ قیادت نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے جو آئندہ ایک دو روز کے دوران اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔یاد رہے کہ مخدوم سید احمد محمود اس سے قبل بھی تین جنوری2013ء سے 13مئی2013ء کے دوران گورنر پنجاب رہ چکے ہیں ۔
سید احمد محمود گورنر پنجاب نامزد 2 روز میں حلف اٹھائیں گے
Apr 16, 2022