وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو  مسائل سے جلد آزاد کرالیں گے:رانا طالب حسین


سرائے سدھو(نمائندہ نوائے وقت) موجودہ حکومت کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا ہے لیکن وزیراعظم شہباز شریف ان مسائل سے پاکستان کو جلد آزاد کرالیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا طالب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف ایک تجربہ کار اور میرٹ پسند شخصیت کانام ہے۔

ای پیپر دی نیشن